Monday, August 2, 2010

سیلاب: صاف پانی کی قلت، بیماریوں کا خطرہ

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد پینے کے پانی کی شدید قلت اور ہضے اور اسہال جیسی بیماریوں کی اطلاعات ہیں