Showing posts with label سندھ میں سیلاب کی صورتحال. Show all posts
Showing posts with label سندھ میں سیلاب کی صورتحال. Show all posts

Wednesday, August 4, 2010

سندھ میں سیلاب کی صورتحال

دریں اثنا پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت دریائے سندھ میں اس صدی کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ سندھ میں حکام نے سیلابی ریلے کے پیش نظر کچے کے علاقے سے دس لاکھ لوگوں کے انخلا کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔