Thursday, July 22, 2010

’افغانستان سے انخلاء حالات پر منحصر ہے‘

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان سے نکلنے کی کوئی ’ڈیڈ لائن‘ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حالات بہتر ہوں گے تو وہ واپس جائیں گے۔