Tuesday, August 3, 2010

کراچی: ہلاکتیں پینتیس،حالات کشیدہ


کراچی میں ایم کیوایم کے رکنِ صوبائی اسمبلی کے قتل کے بعد شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پینتیس افراد ہلاک، شہر میں کشیدگی برقرار ہے۔