Wednesday, July 28, 2010

اسلام آباد میں ہوائی حادثہ

اکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ائر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں ایک سو چھیالیس مسافروں کے علاوہ عملے کے چھ اہلکار سوار تھے۔
کیا آپ کے کوئی عزیز یا جاننے والے اس حادثے کا شکار ہوئے ہیں؟ کیا آپ اس حادثے یا حادثے کا شکار ہونے والوں کے حوالے سے کچھ جانتے ہیں؟