Friday, July 30, 2010

بارشیں، سیلاب میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا میں دو دنوں سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلیے ہنگامی حالات کا نفاذ کردیا ہے۔