Saturday, July 17, 2010

سوات: فوج پر ماورائے عدالت ہلاکتوں کا الزام

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں پاکستان فوج پر سوات میں 238 افراد کے ماورائے عدالت قتل کا الزام لگایا ہے۔